لاہور (عکس آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر میں واقعہ سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم بری طرح متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ جس کی وجہ صوبے بھر میں کرونا وائرس کے تابڑ توڑ حملے بتائے گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کے ذرائع کے مطابق لاہور کے 1200 سرکاری سکولوں میں ہر سال 60 سے 70 ہزار بچے داخل ہوتے تھے۔ لیکن رواں سال کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے شہر کے سرکاری سکولوں میں 40 سے 45 ہزار بچے داخلہ نہیں لے سکے۔ یہی صورتحال صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کی برازیل سے چین واپس روانگی
- چین میں صنعتی روبوٹس کی کثافت دنیا میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئی
- چین برازیل کے ساتھ باہمی تعلقات کی مزید ترقی کا خواہاں ہے، چینی وزارت خارجہ
- چین اور برازیل کے تعلقات دوطرفہ تعلقات گلوبل ساؤتھ کو فائدہ پہنچائیں گے، چینی میڈیا
- برا زیل کے ساتھ اسٹریٹجک باہمی اعتماد کو مسلسل مستحکم کیا جائے، چینی صدر