لاہور (عکس آن لائن) معروف اداکار سہیل احمد نے کہا کہ لاہوری بکرے کے ساتھ کھوتے بھی کھا جاتے ہیں۔پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں گفتگو کرتے ہوئے سہیل احمد نے کہا کہ غلطی کرتے رہنا زندگی ہے اور زندگی کی تکمیل موت ہے، وہ خوش نصیب ہے جس کی غلطی نکلتی ہے۔انہوں نے کہا کہ دنیا میں ہمارا وقار اور عزت ختم ہوگئی ہے، اپنے اندر کی گندگی صاف کریں۔سہیل احمد نے مزید کہا کہ دنیا کا سب سے خطرناک نشہ مقبولیت ہے اور اخلاق آپ کا تعارف ہے۔ انہوں نے کہاکہ لاہوری اکثر بکرے کے ساتھ کھوتے بھی کھا جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین میں مشترکہ مارکیٹ کی تعمیر کے لیے رہنما اصولوں کا اجراء
- چین کا 2029 تک بزرگوں کی دیکھ بھال کی خدمات کا نیٹ ورک بنیادی طور پر مکمل کرنے کا منصوبہ
- سی پی سی کا چین میں بدعنوانی کے خلاف جنگ میں انتہائی اہم کردار
- چین اور امر یکہ کا اختلافات کو حل کر نے پر اتفاق
- چین میں زلزلہ کے باعث 95 افراد ہلاک، 130 زخمی، بڑی تعداد میں عمارتیں منہدم