مریم نواز

لاہورہائیکورٹ ،مریم نواز کی درخواست15 جنوری کوسماعت کیلئے مقرر

لاہور(عکس آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) سے نکالنے کے حوالے سے دائر کردہ درخواست15جنوری کو سماعت کے لیے مقررکر دی ہے ،جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ مریم نواز کی درخواست پر سماعت کرے گا۔واضح رہے کہ مریم نواز نے ای سی ایل سے نام نکالنے اور پاسپورٹ کی واپسی کیلئے عدالت سے رجوع کررکھا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں