لاڑکانہ(عکس آن لائن) لاڑکانہ میں 6ماہ کے دوران پولیو کا دوسرا کیس سامنے آگیا۔ گیارہ ماہ کے بچے حسنین گاڈہی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ڈی ایچ او ڈاکٹرامجد شاہ نے بچے کو پولیو ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لاڑکانہ کی تحصیل ڈوکری کے کچے کے علاقے یوسی کارانی کے گاؤں سونہارو گاڈہی میں گیارہ ماہ کا بچہ پولیو وائرس کا شکار ہوا ہے۔ متاثرہ بچے کا بایا ں پاؤں متاثر ہوا ہے۔ بچے کو پولیو کے تمام ڈوز لگنے کے باوجود وائرس پازیٹو آنا حیران کن ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ایچ ایم پی وی انسانی معاشرے میں موجود ایک عام وائرس ہے،چین کی وزارت خارجہ
- ٹرمپ کے کئی ممالک کی سرزمین پر قبضے کے بیانات نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے، چینی میڈ یا
- چین افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہ اجلاس نے متعدد اہم نتائج حاصل کیے ہیں، چینی وزیر خا رجہ
- گیارہواں چین-برطانیہ اقتصادی و مالیاتی ڈائیلاگ بیجنگ میں منعقد ہوگا، چینی وزارت خا رجہ
- سری لنکا کے صدر دیسانائکے چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ