محمد زبیر

لانگ مارچ 26 مارچ سے شروع ہوگا، محمد زبیر

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے لانگ مارچ 26 مارچ سے شروع ہوگا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ابھی یہ طے نہیں ہے کہ لانگ مارچ کب اسلام آباد پہنچے گا، 10اپریل تک دھرنا دیں گے۔محمد زبیر نے کہا کہ عمران خان کی باڈی لینگویج بتا رہی ہے کہ حکومت نروس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں