اسلام آباد (عکس آن لائن)معاون خصوصی برئے قومی سلامتی،ڈاکٹر معید یوسف کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کے ایڈوائیزری بورڈ کا ساتواں اجلاس ہوا جس میں مایہ ناز تھنک ٹینکس نے شرکت کی ۔ اجلاس میں خطے میں امن و استحکام پر بات چیت اور بین الاقوامی امور ہر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اجلاس میں خطے میں امن، سلامتی اور ترقی کے لیے تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔علاقائی سلامتی کے اہم مسائل اور پاکستان کے لئے ان کے مضمرات بھی زیر بحث آئے۔ ڈاکٹر معید یوسف نے کہاکہ تھنک ٹینکوں کے مابین ہم آہنگی میں اضافہ ہونا چاہئےـ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- روس یوکرین تنازع میں اضافے کا خدشہ ہے ،ہنگری اور پولینڈ کے وزرائے اعظم
- ماحولیاتی بحران کا مقابلہ کرنے کا واحد طریقہ یکجہتی اور تعاون ہے،چینی نمائندہ
- چینی طرز کی جدید کاری کا تجربہ گلوبل ساؤتھ ممالک کے لیے سیکھنے کے قابل ہے،عالمی سیاستدان
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب