فیصل آباد (عکس آن لائن) فیصل آباد میں راوں سال ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 186 ہوگئی ۔غیر سرکاری اعداد و شمارکے مطابق راوں سال ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 186ہوگئی ۔ فیصل آباد کے دونوں بڑے سرکاری ہسپتا لوں میں ڈینگی سے متاثرہ 186کیسز رپورٹ ہوئے۔رواں سیزن ڈینگی سے متاثر ہونے والے دو افراد جان کی بازی بھی ہار گئے۔ ڈینگی سے متاثر ہو کر ہسپتا لوں میں آنے والے زیادہ تر مریضوں کا تعلق دیگر اضلاع سے ہے۔محکمہ صحت کی جانب سے رواں سال ڈینگی وائرس کی روک تھام کے لیے کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین۔ مالدیپ تعاون نے چھوٹے بڑے ممالک کے درمیان باہمی احترام کی مثال قائم کی ہے، چینی وزیرخارجہ
- سی ایم جی کے ” اسپرنگ فیسٹیول گالا2025″ کی دوسری ریہرسل کا انعقاد
- ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف “ہش منی ” کیس میں 34 الزامات درست ثابت لیکن انہیں غیر مشروط رہائی مل گئی
- کیلیفورنیا میں آگ قابو سے باہر ، ایک لاکھ 76 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم
- چین نے زبردست ترقی کرتے ہوئے اپنی ثقافت اور اقدار کو برقرار رکھا ہے، سا بق وزیر اعظم مصر