فیصل آباد میں تعمیر ہو نے والا دنیا کا پہلا گھنٹہ گھر

فیصل آباد میں تعمیر ہو نے والا دنیا کا پہلا گھنٹہ گھر 114سال کا ہو گیا

فیصل آباد(عکس آن لائن) فیصل آبادمیں تعمیر ہو نے والا دنیا کا پہلا گھنٹہ گھر 114سال کا ہو گیا13دسمبر 1903کو ا س کا سنگ بنیا رکھا گیا 13دسمبر1905کو مکمل ہوا 1سو فٹ اونچا ہے اس کی 4 منزلیں ہیں اس کا نقشہ مشہور آرکیٹیکٹ سر گنگا رام نے بنایا تھا تفصیلات کے مطابق 13دسمبر1905میں اس وقت کے گورنر ملکہ الیگزنڈریا وکٹوریہ کی یاد میں بنوا یا تھا.

فیصل آباد میں تعمیر ہو نے والا دنیا کا پہلا گھنٹہ گھر13دسمبر019کو 114سال کا ہو گیا نے جو دنیا میں پاکستان کے مانچسٹرفیصل آباد کی پہچان بن گیا گھنٹہ گھر کے آٹھوں بازار تاریخی شہروں کے نام پر رکھے گئے تھے تاریخی گھنٹہ گھر کی چوٹی پر لگے 4 گھڑ یال جو ممبئی کی گھڑی ساز کمپنی پیراڈائز نے تحفے میں دیے تھے.

آج 114سال بعد پوری آب و تاب سے ہر گھنٹے بعدٹل بجا کر عوام کو وقت کے گزرنے کا احساس دلاتے ہیں پاکستان کے اس تاریخی ورثے پر کسی بھی حکو مت اور ضلعی انتظا میہ کسی قسم کی کو ئی توجہ نہیں پا کستان کا یہ تاریخی ورثا ءٹیکسٹائل سٹی کی پہچان اپنی اصل شکل کھونے لگا ضلعی انظا میہ نے اگر اس تاریخی ورثے پر توجہ نہ دی توگھنٹہ گھر اپنی اصل شناخت کھو دیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں