طلال چوہدری

فواد چودھری صاحب آپ کہ رہیں کہ خواجہ آصف نے جھوٹ بولا ہے ،الللہ کی شان ہے ، طلال چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنماطلال چودھری نے وفاقی وزیر فواد چودھری کی خواجہ آصف کے خلاف تحریک ِ استحقاق پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چودھری صاحب آپ کہ رہیں کہ خواجہ آصف نے جھوٹ بولا ہے الللہ کی شان ہے ۔

انہوں نے کہاکہ فواد چودھری جس کی نوکری جھوٹ کی وجہ سے قائم ہو اْس کو کیا پتہ سچ کیا ہے ،فواد چودھری آپ کا ہر پارٹی بدلنے کے بعد جھوٹ کا نیا معیار ہوتا ہے ،فواد چودھری صاحب اپنی وزارعت سے متعلق کارکردگی کا کوئی بیان دیں ، جھوٹا ہی دیں ، دیں تو سہی ،فواد چودھری صاحب جتنا جھوٹ بولیں فردوس باجی کی کْرسی نہیں ملنی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں