کراچی(عکس آن لائن)قومی فاسٹ باؤلر عثمان شنواری ٹائیفائڈ کا شکار ہو کر دوسرے ٹیسٹ میچ سے آؤٹ ہو گئے۔پاکستان اور سری لنکا کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی اسٹیڈیم میں شروع ا۔قومی فاسٹ بالر عثمان شنواری بیمار پڑ گئے۔ عثمان شنواری ٹائیفائڈ کا شکار ہو کر دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے۔پاکستان اور سری لنکا کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی اسٹیڈیم میں شروع ہو گیا۔
فاسٹ بالر عثمان شنواری کا مقامی اسپتال میں علاج جاری ہے۔واضح رہے کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے سلسلہ میں کراچی میں موجود ہے جہاں پاکستان اور سری لنکا کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے کراچی اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔میچ صبح 10بجے شروع۔ دونوں ٹیموں کیکپتان فتح کے لیے پر امید ہیں۔ دو ٹیسٹ میچز پرمشتمل سیریز 0-0 سے برابر ہے۔ پہلا میچ بارش اور خراب روشنی کی نذر ہو گیا تھا۔