کینیڈین وزیراعظم

غزہ جنگ ، انسانی بنیادوں پر وقفے کی حمایت کرتے ہیں،کینیڈین وزیراعظم

اوٹاوا(عکس آن لائن)وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہاہے کہ کینیڈا اسرائیل حماس جنگ میں انسانی بنیادوں پر تقف کے خیال کی حمایت کرتا ہے تاکہ غزہ میں فلسطینی شہریوں تک امداد پہنچ سکے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے بتایا کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وقفے کی ضرورت کے بارے میں اب بہت زیادہ گفتگو ہو رہی ہے اور مجھے لگتا ہے کہ کینیڈا اس کی حمایت کرتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اوٹاوا کی ترجیح معصوم شہریوں کی حفاظت اور یرغمالیوں کی رہائی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں