اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے مریم نواز کے بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ غربت اور افلاس کے ذمے دارعوام کا نام لیتے ہوئے شرم کریں۔اپنے بیان میں شہباز گل نے کہا کہ میئر اسلام آباد کے لیے عوام نے نہیں، ن لیگ کے ہی چیئرمین حضرات نے ووٹ دئیے۔انہوں نے کہا کہ حالیہ گلگت انتخابات میں شکست کھانے والوں کو عوام کا جواب مل چکا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی بینکوں اور انٹرپرائزز کےدرمیان قرض کے معاہدوں کی کل مالیت تقریباً 400 بلین یوآن ہو گئی
- آبنائے تائیوان میں امن کے تحفظ کی کلید ایک چین کے اصول پر عمل پیرا ہونا ہے ،چینی وزارت خارجہ
- عالمی برادری کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں بہتری کے لیےتعمیری کردار ادا کرنا ہے،چین
- چین کی جانب سے زمین کے انحطاط سے نمٹنے میں کامیابی
- چین کے سیوےگاؤچنگ- دو 03 اور 04 سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ