لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب ادھار کا اقتدار اور کرائے کا اعتماد اپنا نہیں ہوتا، جمہوریت کو جتنا نقصان آپ نے پہنچایا ہے تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب اعتماد آپ نے کھویا اور غصہ الیکشن کمیشن پر کیوں، اپنی دفعہ جمہوریت پر لیکچر اور دوسروں کے ووٹ چوری۔انہوںنے کہاکہ عمران صاحب ادھار کا اقتدار اور کرائے کا اعتماد اپنا نہیں ہوتا، جمہوریت کو جتنا نقصان آپ نے پہنچایا ہے تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین روس تعلقات میں مسلسل نئی توانائی پیدا ہوئی ہے، چینی صدر
- چین کو امریکہ کی جانب سے پیرس معاہدے سے دستبرداری کے اعلان پر تشویش ہے، وزارت خا رجہ
- چین کی مینوفیکچرنگ صنعت کا مجموعی پیمانہ لگاتار 15 سال تک دنیا میں پہلے نمبر پر موجود
- دنیا کے لئے” ہیپی لینڈ ” کی تعمیر میں چین امریکہ کی مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، چینی میڈ یا
- کیا آپ اپنے لیے ایک چینی نام چننا چاہیں گے ؟ چاؤ بن شان کیسا رہےگا ؟