اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتاری کے بعد اڈیالہ جیل میں رکھا جائے گا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کیلئے اڈیالہ جیل میں سیل کی تیاری شروع کر دی گئی ۔ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی جس سیل میں قید رہے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی اسی سیل میں رکھا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کا پی ایل اے مکاؤ گیریژن کو “ایک ملک، دو نظام” کے لیے زیادہ خدمات سرانجام دینے کی ہدایت
- سنکیانگ کی مرچ پر چند مغربی میڈیا اپنا فرسودہ ڈرامہ بند کریں ،چینی وزارت خارجہ
- چین کے سنکیانگ کی مجموعی درآمدی اور برآمدی مالیت تاریخ میں پہلی بار 400 ارب یوآن سے تجاوز کر گئی
- ایک ملک دو نظام کی پالیسی نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے ، چینی صدر
- چینی صدر کی مکاؤ کی وطن واپسی کی 25 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت