عمران خان

عمران خان کاکل نیب پیشی کے موقع پر اپنی گرفتاری کا امکان

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی سابق وزیر اعظم عمران خان نے کل منگل23 مئی کو نیب پیشی کے موقع پر اپنی گرفتاری کا ایک اور امکان ظاہر کر دیا۔امریکی نشریاتی ادارے سے بات چیت میں عمران خان نے کہا کہ 80 فیصد یقین ہے کہ منگل کو مجھے بھی گرفتار کر لیا جائے گا۔

عمران خان نے اپنی گرفتاری پر ردِعمل کو اپنی پارٹی ختم کرنے کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ خواتین اور سینیئر قیادت سمیت اْن کی پارٹی کے 10 ہزار سے زائد کارکن زیرِحراست ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں