علی ظفر

علی ظفر نے روبینہ اشرف کو اپنا پہلا کرش قرار دے دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) گلوکار و اداکار علی ظفر نے روبینہ اشرف کو اپنا پہلا کرش قرار دے دیا۔ انہوں نے روبینہ اشرف کی طبیعت بارے دعا کی اپیل کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ ان کا پہلا کرش ہیں اور بچپن میں انہیں شہزادی کہہ کر پکارتے تھے۔

روبینہ اشرف کورونا وائرس سے متاثر ہوئی ہیں ،جس پر شوبز شخصیات نے مداحوں سے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل بھی کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں