علی ظفر

علی ظفر نے اپنا یو ٹیوب چینل متعارف کرادیا

کراچی (عکس آن لائن) معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے اپنا یو ٹیوب چینل متعارف کرادیا۔ گزشتہ روز علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے نئے یوٹیوب متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔

علی ظفر نے مداحوں کے نام اپنے پیغام میں لکھا کہ بھائی سے باتیں کرنے کے لیے بھائی کا چینل سبسکرائب کرو اور جو مسئلہ ہو ہے بول ڈالو کیونکہ بھائی حاضر ہے۔ علی ظفر کے پیغام کے بعد مداح بھی فورا علی ظفر کو ریپلائی کرنا شروع ہوگئے اور ان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنا شروع کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں