عراقی حزب اللہ

عراقی حزب اللہ کی بغدادمیں امریکی فوج کا نشانہ بنانے کی دھمکی

بغداد(عکس آن لائن)عراقی حزب اللہ ملیشیا عراق میں موجود امریکی فوج کو نشانہ بنانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ امریکی فوج کے ٹھکانوں سے ایک ہزار میٹر دور رہیں تاکہ کسی بھی کارروائی کی صورت میں اس اسے جانی نقصان نہ پہنچ پائے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تنظیم کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ امریکی فوج کے حملے کے بعد اب امریکی فوج اس کے نشانے پر ہے۔حزب اللہ کی طرف سے عراقی سیکیورٹی فورسز کے کہا گیا کہ وہ امریکی فوج کے ٹھکانوں سے ایک ہزار میٹر دور رہیں تاکہ کسی بھی کارروائی کی صورت میں اس اسے جانی نقصان نہ پہنچ پائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں