عالمی مارکیٹ

عالمی مارکیٹ میں3ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1741ڈالر ہو گیا

کراچی ( عکس آن لائن)عالمی مارکیٹ میں3ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1741ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹو ں میں600روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ3ہزار500روپے اور دس گرام سونے کی قیمت514روپے کی کمی سے88ہزار735روپے ہو گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں