کراچی(عکس آن لائن) عالمی مارکیٹ میں ہفتہ کو فی اونس سونا9ڈالر کے اضافے سے1733ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 400روپے مہنگا ہو کر1لاکھ6ہزار700روپے اور دس گرام سونا 343روپے مہنگا ہو کر91ہزار478روپے کا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا2ڈالر سستا ہوا جس کے باعث اسی مدت میں ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا600روپے اور دس گرام سونا514روپے سستا ہو گیا ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بیسس پوائنٹس کے ساتھ شرح سود میں مزید دو کٹوتیاں متوقع ہیں، چیئرمین فیڈ
- حزب اللہ کے نئے سربراہ کا جلد از جلد انتخاب کر لیا جائے گا، نائب سیکریٹری جنرل حز ب اللہ
- چین اور امریکہ کے وزرائے تجارت کے درمیان جلد ٹیلیفونک بات چیت ہوگی، چینی میڈ یا
- ہانگ کانگ اور مکاؤ ایس اے آر حکومتوں کی جانب سے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پرچم کشائی کی تقریبات کا انعقاد
- چائنا میڈیا گروپ اور رینمن یونیورسٹی آف چائنا کے اشتراک سے ایک جرنلزم کالج قیام