عالمی مارکیٹ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت28ڈالرکمی سے1950ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی

کراچی(عکس آن لائن) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت28ڈالرکمی سے1950ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پربھی سونے کی قیمت1100روپے کمی سے2لاکھ4ہزار600اوردس گرام سونے کی قیمت944روپے کمی سے 1لاکھ75ہزار411روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت2250روپے پر برقرار رہی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں