بجلی چوری

عارف والا، ایس ڈی او واپڈ اکے چھاپے بجلی چوری کرتے -3کاشتکار پکڑے گئے

عارف والا(عکس آن لائن ) ایس ڈی او واپڈ اکے چھاپے بجلی چوری کرتے -3کاشتکار پکڑے گئے تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں کنڈشمس دین میں ایس ڈی اوواپڈا محمد زیب نے ملازمین کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے مین لائن سے ڈائریکٹ کنڈیاں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے تین کاشتکاروں رفیق ، ممتاز اور نواحی گاؤں 16/EBسے محمد ناصر کو پکڑلیا تھانہ میں الیکٹراک سٹی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرادئیے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں