کراچی (عکس آن لائن) پاکستانی اداکارہ زارا نور کا نور مقدم قتل کیس کے مرکزی مجرم ظاہر جعفر کو سزائے موت کے بعد عدالتی نظام پر اعتماد بحال ہوگیا۔نور مقدم قتل کیس کے عدالتی فیصلے پر ردعمل میں زارا نور عباس نے کہا کہ عدالتی نظام پر میرا اعتماد بحال ہو گیا ہے۔انہوں نے پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ پاکستان زندہ باد بھی لکھا۔
