امریکا

صیہونی فوج صرف حماس رہنمائوں کو نشانہ بنائے،مشیرقومی سلامتی

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدرجوبائیڈن کے مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فوجی مہم کا دائرہ کم کرے اور حماس کے رہ نمائوں کو زیادہ درست طریقے سے نشانہ بنانے والی کارروائیوں کی طرف بڑھے،

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے تل ابیب پر زور دیا کہ وہ غزہ میں فوجی مہم کا دائرہ کم کرے اور حماس کے رہ نمائوں کو زیادہ درست طریقے سے نشانہ بنانے والی کارروائیوں کی طرف بڑھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں