کیلیفورنیا

صوفیہ مرزا ترکی سے کیلیفورنیا پہنچ گئیں

لاہور(عکس آن لائن)نامور اداکارہ صوفیہ مرزا ترکی میں سیر و سیاحت کے بعد امریکی ریاست کیلیفورنیا پہنچ گئیں۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ صوفیہ احمد جو شوبز مصروفیات سے فراغت پانے کے بعد چھٹیاں منانے کیلئے بیرون ملک روانہ ہوئی تھیں ترکی میں سیر و سیاحت کے بعد امریکی ریاست کیلیفورنیا پہنچ گئی ہیں جہاں وہ مزید چند روز قیام کرنے کے بعد وطن واپس آئیں گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں