لاہور (عکس آن لائن)وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ (ن )خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں توڑنا ہوتیں تو آغاز کے پی کے سے ہوسکتا تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سعدرفیق نے لکھا کہ اب بھی اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں لیکن یہ ایک بلف کال تھی،
فارن فنڈنگ پکڑے جانے کے بعد پھر عمرانی سیاست کے خرچے کہاں سے پورے ہوں گے؟۔رہنما مسلم لیگ (ن ) نے کہاکہ اب بھی اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں لیکن یہ ایک بلف کال تھی، صوبائی اسمبلیاں توڑنا ہوتیں تو آغاز کے پی کے سے ہوسکتا تھا۔