صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

صدر کی لکی مروت کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے لکی مروت کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کیدرجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ۔

اپنے بیان میں صدر نے شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ۔ انہوںنے کہاکہ دہشت گردی کے باقیات کی مکمل خاتمے تک ہماری کوششیں جاری رہیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں