واشنگٹن(عکس آن لائن)چند خفیہ دساویزات سے پتہ چلتا ہے کہ یوکرین میں تعینات امریکی سفیر کو اچانک واپس بلائے جانے سے قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل روڈی گولینی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ساتھ رابطے میں تھے۔ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز سامنے آنے والی ان دستاویزات کے مطابق دونوں نے مارچ کے اواخر میں دو مرتبہ بات چیت کی تھی۔ دستاویزات محکمہ خارجہ نے ایک مقدمے کے نتیجے میں پیش کیں۔ امریکا میں ان دنوں صدر ٹرمپ کے جو بائیڈن کے بیٹے کو نشانہ بنانے کے حوالے سے یوکرین کے ساتھ روابط کی چھان بین جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بحیرہ جنوبی چین میں امریکہ اور فلپائن کی جانب سے “گرے زون” کی حکمت عملی کی سازش
- چینی صدر کا آذربائیجان کے مسافر بردار طیارے کے حادثے پر اظہار تعزیت
- امریکی بل چین کے اندرونی معاملات میں سراسر مداخلت ہے، چینی وزارت دفاع
- چین اور جاپان کے وزرائے خارجہ کے درمیان بات چیت مثبت ثابت ہوئی ہے، چینی وزارت خارجہ
- چین کے جی ڈی پی میں 2023 میں 3369 ارب یوآن کا اضافہ