ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29مارچ کوطلب کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29مارچ کوطلب کرلیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29مارچ کوطلب کرلیا، اجلاس شام 4 بجے ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں