خامنہ ای

صدارتی انتخابات میں جیت دراصل دشمن کے پروپیگنڈا پرایرانی قوم کی فتح ہے،ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای

تہران (عکس آن لائن)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے صدارتی انتخابات میں قدامت پسند امیدوار کی جیت کو دشمن کے پروپیگنڈا پر قوم کی فتح قرار دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے ایک بیان میں کہا کہ گذشتہ روز کے انتخابات میں عظیم فاتح ایرانی قوم ہی ہے کیونکہ وہ ایک مرتبہ پھر دشمن کے پروپیگنڈا کے مقابلے میں اٹھ کھڑی ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں