علامہ ناصر مدنی صاحب

صدائے میوات کی ٹیم علامہ ناصر مدنی صاحب کے ساتھ اظہار ہمدردی کیلئے ان کی رہائش گاہ پرملاقات

لاہور(نمائندہ عکس آن لائن) صدائے میوات کی ٹیم شکراللہ میو اور عبدالوحید میو صاحب کی قیادت میں وفد کی شکل میں علامہ ناصر مدنی صاحب کی خیریت دریافت کرنے اور ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ان کی رہائش گاہ پر تشریف لےگئے وفد میں پرویز اقبال میو سینئر رہنما صدائے میوات مشتاق احمد میو امبرالیہ امجد شریف میو ڈاکٹر اعظم میو رفیق پاہٹ میو قاری مظہر ثومان میو اعجاز میومووجود ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں