بیجنگ (عکس آن لائن) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نےچین کے صوبہ گوانگ شی کے شہر نان نینگ کا معائنہ کیا۔ انہوں نے چین-آسیان انفارمیشن پورٹ کمپنی لمیٹڈ اور لیانگ چھینگ ضلع میں پان لونگ کمیونٹی میں چین-آسیان اقتصادی اور تجارتی تعاون ، انفارمیشن کی تعمیر اور اطلاق، شہری کمیونٹی کے انتظامی نظام کو بہتر بنانے اور قومیتوں کے درمیان اتحاد سمیت دیگر شعبوں کی کارکردگی کا معائنہ کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چائنا میڈیا گروپ کے پینٹنگ اینڈ کیلیگرافی انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ممتاز فنکاروں کی خطاطی اور پینٹنگ نمائش کا انعقاد
- چین، صنعتی مزدوروں کی تعلیم و تربیت میں اصلاحات کو گہرا کرنے کی آراء کا اجراء
- چین کا آبنائے تائیوان سے امریکی اور کینیڈین جنگی جہازوں کے گزرنے پر سخت ردعمل
- برکس تعاون کی طویل مدتی ترقی کو فروغ دینے کی کوشش کی جائے گی، چین
- چینی نا ئب صدر کی انڈو نیشیا کے صدر سے ملا قات