بیجنگ (عکس آن لائن) 8 تاریخ کی دوپہر کو، چینی صدر شی جن پھنگ نے صوبہ سیھچوان کے ای بین شہر میں دریاؤں ، ای بین کالج، اور مقامی کمپنی کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں نےدریائے یانگسی کے طاس کی ماحولیاتی بحالی اور تحفظ کے بارے میں معلومات حاصل کیں ، کالج کے گریجویٹس کے روزگار ، اور انٹرپرائزز کی ریسرچ اور پیداوار سمیت امور پر متعلقہ اہلکاروں اور مقامی لوگوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چائنا میڈیا گروپ کے پینٹنگ اینڈ کیلیگرافی انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ممتاز فنکاروں کی خطاطی اور پینٹنگ نمائش کا انعقاد
- چین، صنعتی مزدوروں کی تعلیم و تربیت میں اصلاحات کو گہرا کرنے کی آراء کا اجراء
- چین کا آبنائے تائیوان سے امریکی اور کینیڈین جنگی جہازوں کے گزرنے پر سخت ردعمل
- برکس تعاون کی طویل مدتی ترقی کو فروغ دینے کی کوشش کی جائے گی، چین
- چینی نا ئب صدر کی انڈو نیشیا کے صدر سے ملا قات