اسلام آباد(عکس آن لائن)ٹائم میگزین نے2023کی 100با اثرترین شخصیات کی فہرست جاری کردی،شیری رحمان ٹائم میگزین کی جاری کردہ 100با اثرترین شخصیات میں شامل ہیں۔
شیری رحمان اس سال فوربز میگزین کی ایشیا کی 50کامیاب خواتین کی فہرست میں شامل تھیں،گزشتہ سال فنانشل ٹائمزنے شیری رحمان کو2022کی 25با اثرخواتین کی فہرست میں شامل کیاتھا۔