اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ شہباز گل پر حملے کو چار دن ہو گئے ہیں، ذمہ داران کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ میری توقع تھی انتظامیہ اور نون لیگ حملے کے ذمہ داران کے خلاف کاروائی کریں گے لیکن ابھی تک کچھ ایسا نہیں ہوا،کوئی سیاسی جماعت اور لیڈر اس روئیے کی حمایت نہیں کر سکتا،کاروائی ہونی چاہئے تا کہ ایسے واقعات کو بڑھنے سے روکا جا سکے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی بینکوں اور انٹرپرائزز کےدرمیان قرض کے معاہدوں کی کل مالیت تقریباً 400 بلین یوآن ہو گئی
- آبنائے تائیوان میں امن کے تحفظ کی کلید ایک چین کے اصول پر عمل پیرا ہونا ہے ،چینی وزارت خارجہ
- عالمی برادری کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں بہتری کے لیےتعمیری کردار ادا کرنا ہے،چین
- چین کی جانب سے زمین کے انحطاط سے نمٹنے میں کامیابی
- چین کے سیوےگاؤچنگ- دو 03 اور 04 سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ