آئی ایم ایف

شرح سود میں اضافہ عارضی ہے ، آئی ایم ایف

نیویارک (عکس آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ شرح سودمیں اضافہ عارضی ہیتاکہ زیادہ مہنگائی کوکنٹرول کیا جاسکے۔آئی ایم ایف کے مطابق یوکرین پر روسی حملے کے باعث دنیا میں توانائی اور خوراک کی قیمتیں بڑھی ہیں۔

آئی ایم ایف کے مطابق شرح سودمیں اضافہ عارضی ہے تاکہ زیادہ مہنگائی کوکنٹرول کیاجاسکے، مہنگائی میں کمی کے بعد مرکزی بینکس شرح سود میں کمی کریں گے۔دوسری جانب آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق مہنگائی ہدف سے زیادہ، گروتھ کم رہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں