اسلام آ باد (عکس آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، ان سے قبل فردوس عاشق اعوان معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے پر فرائض سر انجام دے رہی تھیں۔سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز نے وفاقی وزیر اطلاعات کا عہدہ سنبھال لیا ہے، حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے 2025کے اسپرنگ فیسٹیول گالاکے لیے چار ذیلی مقامات کا اعلان
- امریکہ اپنی سرد جنگ کی ذہنیت کو ترک کرے، چینی وزارت خا رجہ
- برکس خاندان میں شراکت دار ممالک کی شمولیت برکس تعاون کی ایک نئی بلندی تک پہنچنے کی علامت ہے، چینی وزارت خارجہ
- چین کا اگلے سال پانچ پہلوؤں میں زیادہ فعال مالی پالیسی نافذ کرنے کا عزم
- خوشحالی ایک فعل ہے، اسم نہیں