لاہور (عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز شاہین آفریدی اور حارث رئوف قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کے معترف ہوگئے۔ فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی اورحارث رئوف نے قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا، سی او او ثمین رانا اورڈائریکٹر عاقب جاوید سے ملاقات کی، اس دوران انہیں قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر مکمل ہونے اور اس کی ورکنگ کے بارے میں بتایا گیا۔ فاسٹ بولرز نے قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کو عالمی معیار کا قرار دے دیا جب کہ شاہین شاہ آفریدی اور حارث رئوف نے نوجوان کرکٹرز کو ٹپس بھی دیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ایچ ایم پی وی انسانی معاشرے میں موجود ایک عام وائرس ہے،چین کی وزارت خارجہ
- ٹرمپ کے کئی ممالک کی سرزمین پر قبضے کے بیانات نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے، چینی میڈ یا
- چین افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہ اجلاس نے متعدد اہم نتائج حاصل کیے ہیں، چینی وزیر خا رجہ
- گیارہواں چین-برطانیہ اقتصادی و مالیاتی ڈائیلاگ بیجنگ میں منعقد ہوگا، چینی وزارت خا رجہ
- سری لنکا کے صدر دیسانائکے چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ