شاہد آفریدی

شاہد آفریدی نے بھی بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کیخلاف آواز بلند کر دی

لاہور(عکس آن لائن)پاکستانی لیجنڈ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کیخلاف آواز بلند کردی ہے۔شاہد آفریدی نے بھارتی مسلمانوں پر مظالم کیخلاف آواز بلند کرتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلمانوں کی املاک جلانے کی ویڈیو شیئر کی۔

سابق کپتان نے اپنی ٹویٹ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں