سی پیک کے بڑے منصوبوں

سی پیک کے بڑے منصوبوں پر پیشرفت موجودہ دور حکومت میں سامنے آئی ہے

کاروبار (عکس آن لائن ) دوسرے مرحلے میں صنعتی زونز کے قیام اور زرعی شعبے پر توجہ دی جارہی ہے اور اس حوالے سے خصوصی مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ سماجی و معاشی شعبوں میں بہتری کیلئے تعاون میں اضافہ کیا جارہا ہے، جو اس امر کا ثبوت ہے کہ سی پیک کے منصوبوں میں مضبوطی اور وسعت جاری ہے۔. سی پیک کے بڑے منصوبوں پر پیشرفت موجودہ دور حکومت میں سامنے آئی ہے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق سی پیک کے پہلے مرحلے میں 95 فیصد منصوبوں کے تحت توانائی کی پیداوار اور سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے پر خصوصی توجہ دی جارہی تھی جبکہ موجودہ وقت میں سی پیک کے اہم منصوبوں پر کام کیا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں