اسلام آباد (عکس آن لائن) سینٹ کا اجلاس دو روزہ وقفہ کے بعد (کل)پیر کو دوبارہ پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوگا جس میں فلسطین کے مسئلے پر بحث ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق سینٹ کااجلاس جمعہ کو طلب کیا تھا تاہم روایت کے مطابق سینیٹر مقبول احمد اور سینیٹر ایس ایم ظفر کے انتقال پر تعزیتی قرار دادیں منظور کی گئیں اور اجلاس ملتوی کر دیا گیا تھا اس دور ان چیئر مین سینٹ نے بتایاکہ فلسطین کے مسئلے پر پیر کو کریں گے۔ اس دور ان سینیٹر عرفان صدیقی نے کہاتھاکہ فلسطین پر بات ہونی ہے ،وزراء وزیر اعظم کو پیغام پہنچائیں کہ وہ پیر کے اجلاس میں شرکت کریں۔ اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں ڈھائی بجے منعقد ہوگا ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- روس یوکرین تنازع میں اضافے کا خدشہ ہے ،ہنگری اور پولینڈ کے وزرائے اعظم
- ماحولیاتی بحران کا مقابلہ کرنے کا واحد طریقہ یکجہتی اور تعاون ہے،چینی نمائندہ
- چینی طرز کی جدید کاری کا تجربہ گلوبل ساؤتھ ممالک کے لیے سیکھنے کے قابل ہے،عالمی سیاستدان
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب