لاہور( عکس آن لائن )دسمبر2020 مختلف سیکٹرز کے لیے کامیاب مہینہ رہا۔اعدادشمار میں کہا گیا ہے کہ دسمبر2020میں پاکستان میں مختلف سیکٹرز کی سیلز میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا، دسمبر2020میں سیمنٹ کی فروخت 11فیصد بڑھی،ڈیزل کی فروخت میں 13فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔دسمبر2020میں پیٹرول کی فروخت میں 5فیصد اضافہ ہوا، مذکورہ ماہ فرنس آئل کی فروخت میں 108فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ دسمبر میں گاڑیوں کی فروخت 20 فیصد بڑھی۔رپورٹ کے مطابق دسمبر2020میں ٹریکر کی فروخت میں 188فیصد اضافہ ہوا جبکہ ٹرکس اور بسز کی فروخت 9فیصد بڑھی۔ دسمبر میں موٹربائیکس کی فروخت میں 22فیصد جبکہ ایکسپورٹ میں 18فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ترسیلات میں 16فیصد اور 100انڈیکس میں 6.5فیصد اضافہ ہوا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- روس یوکرین تنازع میں اضافے کا خدشہ ہے ،ہنگری اور پولینڈ کے وزرائے اعظم
- ماحولیاتی بحران کا مقابلہ کرنے کا واحد طریقہ یکجہتی اور تعاون ہے،چینی نمائندہ
- چینی طرز کی جدید کاری کا تجربہ گلوبل ساؤتھ ممالک کے لیے سیکھنے کے قابل ہے،عالمی سیاستدان
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب