سیمنٹ کی برآمدات

سیمنٹ کی برآمدات میں 7 ماہ کے دوران 49.70 فیصد اضا فہ

مکوآنہ (عکس آن لائن ) سیمنٹ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران گزشتہ سال کے اسی عرصہ کی برآمدات کے مقابلے میں 49.70 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان بیورو آف شماریات کے مطابق، جولائیـجنوری (24۔2023 ) کے دوران سیمنٹ کی برآمدات 150.652 ملین امریکی ڈالر ریکارڈ کی گئیں جبکہ جولائیـجنوری (23۔2022 ) کے دوران 100.635 ملین امریکی ڈالر کی برآمدات کی گئی تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں