قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے سپرے کے بعد زرعی بوٹیوں کو چارے کے طورپر ہرگز استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ کاشتکار زہریلی ادویات کے سپرے کے بعد جڑی بوٹیوں کو چارے کے طورپر مویشیوں‘جانوروں بالخصوص بکریوں‘گائے‘بھینسوں وغیرہ کو ڈالنے سے گریزکریں کیونکہ سپرے کے زہریلے اثرات جہاں جڑی بوٹیوں کے ذریعے مذکورہ جانورو ں کے پیٹ میں داخل ہوکر دودھ اور گوشت کی پیداوارکو بری طرح متاثر کرسکتے ہیں وہیں جانوروں اور مویشیوں کی زندگیوں کو بھی خطرات سے دوچارہوناپڑسکتاہے نیز زہرکے چھڑکاؤ کے بعدگوڈی یا بارہیروکے استعمال سے بھی گریزکیاجائے تاکہ زہروں کا موثر اثر دیرتک برقرار رکھنے میں مدد مل سکے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- روس یوکرین تنازع میں اضافے کا خدشہ ہے ،ہنگری اور پولینڈ کے وزرائے اعظم
- ماحولیاتی بحران کا مقابلہ کرنے کا واحد طریقہ یکجہتی اور تعاون ہے،چینی نمائندہ
- چینی طرز کی جدید کاری کا تجربہ گلوبل ساؤتھ ممالک کے لیے سیکھنے کے قابل ہے،عالمی سیاستدان
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب