سونیاحسین

سونیاحسین کا نیا ڈرامہ سیریل ’’محبت تجھے الوادع‘‘ 15جون کو نشر کیا جائے گا

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکار سونیاحسین کا نیا ڈرامہ سیریل ’’محبت تجھے الوادع‘‘ 15جون کو نشر کیا جائے گا۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا میں اس ڈرامے کے بارے بتاتے ہوئے کہا کہ ان کے مداح 15 جون کو ان کو دوبارہ سے سکرین پر دیکھ پائیں گے تاہم ابھی انہوں نے ساتھی اداکاروں کے بارے میں کچھ نہیں بتایا ہے تاہم شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ سونیا حسین اپنے ساتھی اداکار زاہد احمد کے ساتھ نظر آئیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں