شائستہ لودھی

سوشل میڈیا پر کسی بھی موضوع بارے غلط معلومات دینے سے گریز، شائستہ لودھی

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ شائستہ لودھی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر کسی بھی موضوع

بارے غلط معلومات دینے سے گریز کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ وہ دیکھ رہی ہیں کہ سوشل میڈیا پر کورونا وائرس ،

چاند گرہن اور سورج گرہن بارے وہ معلومات پھیلائی جارہی ہیں،

جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی موضوع پر معلومات شیئر کرتے ہوئے اس کے سچ جھوٹ کا دھیان رکھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں