کراچی(نمائندہ عکس) ممتاز عالم دین مولانا مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ حکومت سودی بینکاری کے خاتمے کے لیے نجی بینکوں کی اپیلیں بھی واپس کروانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف حکومتی اپیلیں واپس لینے اور مقررہ مدت میں سود ختم کرنے کااعلان خوش آئند اور قابل خیرمقدم ہے۔ انہوں نے کہا مطالبہ کیا کہ پرائیویٹ بینکوں کی اپیلیں واپس کرنے کے لیے بھی حکومت اپنا رسوخ اور عوام دبا استعمال کریں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چائنا میڈیا گروپ اور وزارت اطلاعات و نشریات اور پی ٹی وی کے مابین تعاون کی دو دستاویزات پر دستخط
- چینی صدر کا سی پیک کے “اپ گریڈڈ ورژن” کے لئے پاکستان کی مدد کرنے کا اعلان
- دنیا بھر میں بین الاقوامی انسانی حقوق پر “امریکی طرز کی بالادستی” کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا، چینی میڈ یا
- چین پر دباؤ اور دھمکیاں کام نہیں کریں گی، چینی وزارت خارجہ
- چین نےغزہ کے لوگوں کی جبری منتقلی کی مخالفت کا اعلان کر دیا