اسلام آباد (عکس آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے مجموعی طور پر 190 کورونا ویکسینیشن مراکز قائم کیے ہیں، یومیہ 25 ہزار افراد کو ویکسین لگانے کے لئے ایک نیا ویکسینیشن سینٹر قائم کیا جارہا ہے، گھر گھر بلا معاوضہ ویکسین لگانے کی شروعات کرنے والا سندھ پہلا صوبہ ہے، دوسرے صوبوں کو سندھ کے اقدامات سے سیکھنا چاہئے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی بینکوں اور انٹرپرائزز کےدرمیان قرض کے معاہدوں کی کل مالیت تقریباً 400 بلین یوآن ہو گئی
- آبنائے تائیوان میں امن کے تحفظ کی کلید ایک چین کے اصول پر عمل پیرا ہونا ہے ،چینی وزارت خارجہ
- عالمی برادری کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں بہتری کے لیےتعمیری کردار ادا کرنا ہے،چین
- چین کی جانب سے زمین کے انحطاط سے نمٹنے میں کامیابی
- چین کے سیوےگاؤچنگ- دو 03 اور 04 سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ