سری لنکا

سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 اپریل سے شروع ہو گا

پالی کیلے(عکس آن لائن)سری لنکا اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 اپریل سے پالی کیلے انٹرنیشنل سٹیڈیم، کینڈی میں شروع ہو گا۔ بنگلہ دیشی ٹیم اپنے دورے کے دور ان آئی لینڈرز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ شیڈول کے مطابق سری لنکا اور بنگلہ دیش کے مابین سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 سے 25 اپریل جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ 29 اپریل سے 3 مئی تک کھیلا جائے گا۔ دونوں میچز پالیکیلے انٹرنیشنل سٹیڈیم، کینڈی میں کھیلے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں