اسلام آباد(عکس آن لائن) ستمبر 2019ء کے دوران چائے کی پتی کی درآمدات میں 21.9 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق ستمبر 2019ء کے دوران درآمدات کا حجم 37 ملین ڈالر تک کم ہو گیا ہے جبکہ ستمبر 2018ء میں 47.3 ملین ڈالر مالیت کی چائے کی پتی درآمد کی گئی تھی۔ اس طرح ستمبر 2018ء کے مقابلہ میں ستمبر 2019ء کے دوران چائے کی پتی کی ملکی درآمدات میں 10.3 ملین ڈالر یعنی 21.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب
- ایک چین کا اصول بین الاقوامی تعلقات کا بنیادی اصول ہے، چینی وزارت خا رجہ
- پیرو چین کی ترقی کے کامیاب تجربے سے سیکھے گا ،صدر پیرو
- چینی صدر غیر ملکی دورے مکمل کرنے کے بعد واپس بیجنگ پہنچ گئے